سوال زنا بالجبر اور زنا بالرٖضا کی حد میں کوئی فرق ہے اور اگر کوئی گواہ ہی نہ ہو تو کیا کریں گے ؟

جواب اور اگر فاعل اور مفعول دونوں راضی ہو تو حاکم شرع کے پاس ثابت ھوجائے چار گواہوں کے بیانات سے تو پھر حد جاری کرے گا اور اگر کوئی گواہ نہ ہو تو پھر کوئی حد جاری نہیں کرسکتا ہے اس کے لئے واحد راہ حل توبہ اور استغفار ہے