سوال منی کی خارج ہونے سے پہلے وہ جگہے نجس ہوتاہے یا نہیں دخول تو ہوا ہے لیکن ابھی منی خارج نہیں ہوا ہے اس صورت میں ان اعضا کا کیا حکم ہے نجس ہے یا پاک کیوںکہ بسا اوقات ایسا بھی ہوتاہے کہ منی نکلنے سے پہلے مرد اور عورت کے اعضا مخصوص کے ساتھ کپڑے وغیرہ بھی مس ہوتاہے َ
جواب منی خارج ہونے سے پہلے نجس نہیں ہے