# 3379 سوال میرا سوال یہ ہے جب ہم نماز احتیاط ا رکعت پڑھتے ہیں تو جس رکعت پر شک ہے اسی طریقے سے بڑھنی چاہیے مثلاً تیسری رکعت کو بغیر سورہ کے ، صرف الحمد کے ساتھ پڑھیں؟ Question Date: 20/12/2023 جواب جی بالکل اسی طرح ہی ہے ۔