سوال عورتوں کےلیے قبرستان میں جانا کیا حکم ہے ؟

جواب اگر عبرت حاصل کرنے کے لئے یا مرحومین کے لیے دعا فاتحہ کے لئے جانا چاہتی ہیں تو اس میں مرد اور عورت میں فرق نہیں ہے دونوں کے لئے عبادت ہے لیکن اگر سیر وتفریح کے لئے جارہی ہیں تو پھر بہت نامناسب ہے