میرا سوال یہ ہے کہ مد متصل، مد منفصل، مد عارض اور مد لازم میں حرف کو کتنا لمبا کیا جاتا ہے؟
مد متصل میں چھ حرکت کے برابر حرف کو کھینچا جاتا ہے جبکہ مد منفصل میں چار حرکت کے برابر۔ اگر سببِ مدّ، سکون ہو تو وہ مدّ لازم کہلاتا ہے۔