ایک عورت کی شادی ھوتی ھے ایک سال بعد اس کا شوھر باھر ملک جاتا ھے اور رابطہ ختم کر دیتا ھے 6 سال کوئی رابطہ نہیں کرتا اور پتہ بھی نہیں ھوتا کہ اس کا شوھر کہاں ھے وہ عورت عدالت سے خلع لے لیتی ھے اس عورت کے بارے میں کیا حکم ھے اب وہ شادی کر سکتی ھے یا نہیں؟

اگر ابھی تک بھی کچھ معلوم نہیں ہو کہ وہ زندہ ہے کہ نہیں، تو حاکم شرع اور اپنے مرجع تقلید سے رابطہ کریں تو وہ اس خاتون کو یا اس کے باپ کو اجازت دیتے ہیں کہ وہ طلاق کا صیغہ جاری کریں پھر عدت گزارنے کے بعد کسی سے بھی شادی کرنا چاہیں کر سکتی ہیں۔