# 3335 اگر زوال آفتاب 11:47 پر ہو تو آذان دے کر دو خطبوں کے ساتھ اقامت کہہ کر پورے 01:00 بجے جمعہ کی نماز واجب کی نیت سے پڑھیں تو کیا درست ہے؟ Question Date: 21/11/2023 جی، درست ہے۔