شکار کے معاملے میں ایک مسئلہ ہے پرندوں کا دن کے وقت میں ٹھیک ہے شکار کرتے ہیں، لیکن رات کے اوقات میں وہ سو رہے ہوتے ہیں یا وہ دن کی تھکاوٹ کی وجہ سے سست ہوتے ہیں، اس موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ان پرندوں کا شکار کرنا کیا درست ہے یا نہیں؟
ایسا کرنا ناجائز نہیں ہے۔ لیکن ایسے موقع پر ان پر حملہ کرنا نامناسب ہے۔