کوئی خاتون اپنے ایام مخصوصہ (حیض یا نفاس کے ایام) گزار رہی ہو تو اس دوران اس کا نکاح ہو سکتا ہے یا نہیں؟

ان ایام میں نکاح کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ بالکل درست ہے۔ لیکن طلاق صحیح واقع ہونے کے پاکی شرط ہے۔ اگر طلاق دورانِ ایامِ حیض یا دورانِ ایامِ نفاس جاری کر دیا جائے تو وہ درست نہیں ہے۔