پنجگانہ نماز پڑھے اور تھجد نماز نہ پڑھے کیا پڑھنا واجب ہے یا نہیں کیا حکم ہے اس کا؟ ۔اگر نہ پڑھی جائے تو کوئی گناہ تو نہیں؟
نمازِ تہجد اگر چہ واجب نہیں ہے، لیکن اس کی اہمیت اتنی زیادہ ہے کہ اگر واجبات کے ساتھ اس کو بھی ترک نہ کرے تو بہتر ہے۔