عید الاضحیٰ کے موقع پر حاجی جو جانور قربانی کے طور پر زبح کرتے ہیں اس جانور کے کیا شرائط ہیں؟

قربانی کا جانور اونٹ، گائے یا بھیڑ ( بکرا) ہونا چاہیےاور احتیاط واجب کی بنا پر پانچ سال سے کم کا اونٹ، دو سال سے کم کے گائے اور بکرا، اور سات مہینے سے کم کا بھیڑ کافی نہیں ہے-