# 3268 یہ جو تختی صاف کرنے والی مٹی ہے یہ کھانا صحیح ہے؟ یا مٹی کھانا حرام ہے؟ Question Date: 15/09/2023 مٹی جس قسم کی ہو کھانا جائز نہیں ہے۔ لیکن لاعلاج مریض کے لیے تربت کربلا کھانا جائز ہے۔