# 3263 والد صاحب کو ریٹائرمنٹ کے بعد جو پیسے ملے وہ کبھی انہوں نے کاروبار میں لگائے کبھی قومی بچت بینک میں رکھے اور بالآخر ان پیسوں سے پرائز بونڈ لے کر رکھے۔ کیا ان پیسوں پر خمس لگ گئے؟ مہربانی کر کے جواب دیجیے۔ شکریہ Question Date: 22/04/2023 جی، اس پر خمس واجب ہوگا۔