اگر کوئی لڑکا کسی لڑکے کے ساتھ زنا کرے جو فاعل ہیں کیا وہ مفعول کی ماں یا بہن کے ساتھ نکاح کر سکتا ہے؟
نہیں، بدفعلی کرنے والا دوسرے کی ماں یا بہن سے نکاح نہیں کر سکتا۔ یہ جائز نہیں ہے۔