آغا جان ،اگر ماہ رمضان میں سفر کرنے کا آر ادہ پہلے سے ہی طے شدہ ہو کے فلاں دن سفر پر جانا ہے ،ہے تو اس دن کے روزے کا کیا حکم ہے؟ قصر ہو گا ،یا ظہر کے بعد سفر کرنے پر روزہ رکھنا پڑے گا؟

سفر کا ارادہ قصر کا موجب نہیں ہے۔ ظہر سے پہلے سفر پر نکلتے ہیں تو ہی قصر ہوگا، ورنہ (اگر بعد از زوال آفتاب) سفر شروع ہوتا ہے تو اس دن کا روزہ رکھنا ہے اور قصر نہیں ہوگا۔