# 3239 آقا سیستانی کے فتوی کے مطابق کیا خصی بکرا عید پر قربان کیا جا سکتا ہے یا نہیں Question Date: 21/06/2023 مستحب قربانی میں خصی جانور کی قربانی جائز ہے۔ لیکن واجب قربانی میں کافی نہیں ہے۔