کیا عورت گھر کے صحن میں بنا چادر لیے کھلے بالوں کے ساتھ گھوم پھر سکتی ہے؟ ہم نے سنا ہے کہ عورت کو کھلے آسمان تلے بغیر چادر کے نہیں گھومنا چاہیے۔
اگر نامحرم کی نظر نہ پڑتی ہو تو کوئی حرج نہیں ہے۔ لیکن عورت کے لیے بہتر ہے کہ وہ ہر جگہ مناسب حجاب میں رہیں۔