اگر حیض کی مدت کہ جیسے ہر کسی کی ہوتی ہے اگر کمزوری کی وجہ سے اس مدت سے بڑھ گئی اور پاک ہونے کے بعد بھی آ رہے ہیں تو کیا نماز  ہوگی؟

کم از کم ایامِ حیض تین دن اور زیادہ سے زیادہ دس دن ہے۔ اب عام عدد سے زیادہ ایام حیض کی علامات کے ساتھ خون آتا رہے تو عام عدد اور وہ زیادہ عدد ملا کر دس دن یا کم ہے تو وہ بھی حیض شمار کیا جائے گا اور نماز وغیرہ نہیں بجا لائیں گے۔ اور اگر دس دن سے زیادہ ہو جائے تو وہ استحاضہ ہوگا اور اسے چاہیے کہ استحاضہ کے احکام پر عمل کرے۔ اور اگر