کسی کام کے سلسلے میں استخارہ کروائے اور استخارہ میں اس کے لیے منع آئے یعنی استخارہ نہ آئے تو کیا وہ کام نہ کیا جائے؟
جی بالکل۔ استخارہ کے نتیجہ پر عمل کرنا چاہیے۔ اگر استخارہ میں منع کیا گیا ہے وہ کام کرنے سے، تو وہ کام نہیں کرنا چاہیے۔