# 3182 اگر فطرانے کے پیسے اپنے کسی بہن بھائی کو دینا چاہیں تو کیا انہیں بتانا ضروری ہے کہ یہ فطرانہ کے پیسے ہیں یا بطور امداد دے سکتے ہیں اور ہماری نیت فطرانہ ہو؟ Question Date: 03/05/2023 بتانا ضروری نہیں ہے۔ بلکہ نہیں بتانا بہتر ہے۔