آغا ایک سوال ہے کلیئر کرنا چاہتا ہوں، جیسا کہ نماز میں بھی سلام کا جواب دینا واجب ہے۔ اسی طرح اگر کوئی نمازی سے ہاتھ ملائے سلام کے لئے، کیا اس حالت میں ہاتھ ملایا جا سکتا ہے؟
نماز کی حالت میں کسی کے ساتھ ہاتھ نہیں ملایا جا سکتا۔
نماز کی حالت میں کسی کے ساتھ ہاتھ نہیں ملایا جا سکتا۔