کیا قرآن مجید کو بنا وضو کے چھو سکتے ہیں؟

قرآن کو ہاتھ میں اٹھانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ لیکن وضو کے بغیر قرآن مجید کے خط، الفاظ (متن) کو چھونا صحیح نہیں ہے۔ لیکن ہاں وضو کے بغیر واجب سجدہ والی سورتوں کے علاوہ باقی قرآن پڑھنا جائز ہے۔