ایصال ثواب مرحومین کوجو دیا جاتاہے کھانے کی صورت میں یا کپڑوں اور دیگر اشیا دیئے جاتے ہیں ان کے لئیے حکم شریعت کیاہے؟
مرحومین کو ثواب ملے گا ہی، ساتھ میں دینے والے کو بھی بہت زیادہ اجر و ثواب ملے گا۔
مرحومین کو ثواب ملے گا ہی، ساتھ میں دینے والے کو بھی بہت زیادہ اجر و ثواب ملے گا۔