افطاری کا وقت 6:45 بجے تھا، اور مجھے 6:30 بجے پیریڈ ہوگیا۔ تو میرا روزہ نہیں ہوگا؟
اگر حیض یا نفاس کا خون ہے تو چونکہ مغرب کا وقت ہونے سے پہلے آنا شروع ہوا ہے اس لیے اس دن کا روزہ باطل ہوگا اور اس کی قضا واجب ہوگی۔