بیٹا یا بیٹی کو دودھ کب تک پلا سکتی ہے؟ مہربانی فرما کر عُمر بتا دیں
”وَالوَالدَاتُ یُرضِعنَ اولادھنَّ حَولَینِ کامِلَین“ (القرآن) مائیں اپنی اولاد کو دوسال تک دودھ پلائیں گی۔ اور اولاد میں بیٹا اور بیٹی دونوں شامل ہیں۔