جو شخص روزہ رکھتا ہے اور باطل کرتا ہے تو اس کے اوپر قضا اور کفارہ دونوں ہوتا ہے۔ لیکن جو بندہ روزہ رکھنے کا ارادہ ہی نہیں کرتا، عام طور پر بغیر کسی وجہ کے روزہ رکھنے کا ارادہ ہی نہیں کرتا تو کیا ان پر صرف قضا ہے اور کفارہ نہیں ہے یا ان پر کفارہ بھی ہے؟
دونوں پر کفارہ بھی ادا کرنا ضروری ہے۔