اگر نماز کے دوران دوسری رکعت میں یاد آئے کہ لباس نجس تھا تو کیا دوبارہ نماز پڑھنا ہوگی؟
دوران نماز کسی بھی مرحلے میں انسان کو یاد آئے کہ اس کا لباس نجس ہے تو اس کو چاہیے کہ نماز از سرِ نَو پڑھے۔ جو نماز پڑھی جا رہی ہے وہ باطل ہوگی۔