# 3065 کیا روزے میں مثلا ً سر میں تیل کی مالش کروانا، روزہ باطل کرتا ہے؟ Question Date: 02/02/2023 نہیں، ایسا کرنے سے روزہ باطل نہیں ہوتا۔