# 3041 کیا ہم نمازِ وحشتِ قبر دو مومنین کی اکٹھے پڑھ سکتے ہیں؟ Question Date: 01/02/2023 جی، ایک نماز وحشت قبر بجا لا کر کئی مرحومین کو ہدیہ کر سکتے ہیں۔