کیا زمین کی خرید و فروخت مکروہ ہے یا حلال ہے؟

جب تک زمین آپ کو فائدہ پہنچا رہی ہے اور زمین سے آپ بہتر منافع حاصل کر رہا ہے تب تک زمین کا فروخت کرنا مناسب نہیں ہے۔ اس کے علاوہ زمین کی خرید و فروخت میں کوئی حرج نہیں۔