جس عورت سے زنا کیا جائے کیا اس سے متعہ ہو سکتا ہے؟
اگر زنا کرتے وقت شوہر دار ہے یا عدت میں ہے تو پھر اس سے متعہ کرنا جائز نہیں ہے لیکن اگر ایسی نہیں ہے تو پھر کوئی حرج نہیں ہے.