کچھ لوگ کہتے ہیں 4 بجے کے بعد اگلی تارہخ لگ جاتی ہے تو چاہیے شہادت کا دن ہو ہم 4 بجے کے بعد خوشی کر سکتے ہیں اور کچھ کتہے ہیں مغرب کے بعد تاریخ بدلتی ہے آپ بتا دہں کونسی بات ٹھیک ہے؟
اسلامی تاریخ (ہجری) غروب آفتاب کے وقت بدل جاتی ہے۔ جبکہ عیسوی تاریخ رات کے بارہ بجے کے بعد