سوال میں بے رزگار ہوں اور سرکاری جاب نہیں ملتی ہےاس کےلیے کوئی عمل ہےتو بتائے ؟

جواب اس کے لیے آپ صبح ٹھیک ٹائم پر نماز کےلئے اٹھے اور نماز صبح کی دو رکعت نماز پڑھے اور اس کے بعد آزان و اقامت کے ساتھ نماز صبح کو پڑھےاورنماز کے سلام سے فارغ ہونے کے بعد سجدہ شکر میں جائے اور اس میں سجدہ شکر کے اذکار کو پڑھنے کے بعد یا وھاب کو پندرہ مرتبہ پڑھے یہ سلسلہ جاری رکھے تو انشااللہ مسئلہ حل ہو جائے گا