سوال میرا جاب ہوا ہے ملتان میں اور میں ابھی ملتان جارہا ہوں لیکن مجھے یہ پتہ نہیں ہے کہ مجھے کب تک وہاں پر رہنا ہوگا ممکن ہےکہ میں دس دن سے پہلے واپس آجاوں اور ممکن ہےکہ مجھے مہینہ یاسال تک وہاں پر رہنا پڑھے تو کیا میری نماز قصر ہوگی یا تمام ہوگی ؟

جواب نماز کی قصر ہونے اور نہ ہونے کا معیار سفر کرناہے پس اسی تردد کی حالت میں آپ رہے تو تیس دن تک اور اگر مہینہ کہ شروع سے ہوتو مہینہ ختم ہونے تک اپ نماز قصر پڑھے اسلامی مہینہ کے مطابق جوں ہی یہ تیس دن یا مہینہ پوری ہوجائے باقی اس کے بعد سے آپ ایک دن بھی ٹہرنا ہو آپ نماز کو تمام پڑھے