سوال محترم ظہرین کو بالاخفات پڑھنے کا کیوں حکم ہے ؟؟؟

جواب ایک تو یہ حکم حکم تعبدی ہے یعنی اس طرح پڑھنے کو کہا ہے تو اس طرح پڑھنا چاہئے اوردوسری بات اس کی حکمت میں آیا ہےکہ صبح کے ٹائم ہر جگہ سناٹا ہے تو آپ کی عبادت کی ماحول کو ظاہر کرنے کےلیے اور اس طرح مغر ب کے وقت بھی اور ظہر کے ٹائم پر چونکہ باہر شور شرابہ ہے تو آپ خاموشی سے نماز پڑھ کرے نمازکے ماحول کو پیدا کرے تاکہ اپ دیکھا ئے کہ اس طرح کی سارے شور سے ہٹکرے نماز پڑھے ۔