سوال میں ایسے علاقے سے ہوں جہاں پر درجہ حرارت 1ڈگری رہتا ہے تو میرے لے ہر نماز کے لیے تا زہ وضو کر نا بہت مشکل ہے اور پانی بھی بہت ٹھنڈا ہوتا ہے تو کیا میں ایک وضو سےدو سے تین نمازیں پڑھ سکتی ہوں؟
جواب جب تک آپ سے وضو باطل کرنے والی کوئی چیز سرذد نہ ہو اس وقت آپ جتنی نمازیں پڑھنا چاہئے پڑھ سکتا ہے