سوال رمضان المبارک کے روزے جو حمل کی وجہ سے نہیں رکھے انکا فدیہ دے دیا ہو اور نیکسٹ رمضان تک قضا نہ کی ہو تو ان کا کیا حکم ہے ۔ ~ فدیہ تاخیر کے ساتھ ساتھ قضا بھی ہے کیا قضا تو ساقط نہیں ہوتی رہبر معظم سید علی خامنہ ای صاحب کا حکم بتادیجیے جزاک اللہ
جواب اگلے رمضان المبارک تک کوئی عذر کے بغیر روزہ نہیں رکھتے ہیں تو پھر اس ایک سال کا فدیہ دینا ھوگا اور قضا نہیں ہے ۔