سوال جس بندے کی تنخوا 30 ہزار یا 40 ہزار ہو تو وہ بندہ خمس و زکوۃ کیسے ادا کرے؟
جواب تنخواہ 30 چالس ہو یا ایک ہزارہ سال میں جو خرچہ وہ گا وہ تو خرچ ہوگیا اور جو سال کے اخراجات پورا کرکے بچ جائے اس کو پانچ حصوں میں تقیسم ہوگا اور ان میں ایک حصہ خمس میں دینا ہے ۔