سوال ایک شخص نےدو گھر بنایا ہے ایک لاہور میں اور ایک کراچی میں اور وہ لاہو ر سے اگے پانچ کلومیٹر کے سفر پر جاکر ٹیچنگ کرتاہے اور جب وہ لاہو ر چالس کلومیٹر سفر کرے تو اس جگہ جہاں وہ روزانہ ٹیچنگ کرتاہے وہاں ا س کی نماز قصر ہوگی یا تمام ؟
جواب جب یہ روزانہ سفر کرتاہے تو اس کا حکم کثیر سفر میں آتا ہے اور کثیر سفر کاحکم یہ ہے کہ وہ نماز اور روزہ قصر نہیں کرےگا ۔