سوال گھر میں خیر و برکت کےلیے کونسی جانور اور کونسی پرندہ اور کونسی درخت کو ہونا مستحب ہے یعنی اگر جانور یا درخت کو رکھا چاہے تو کونسی بہتر ہے ؟

جواب گھر و برکت کےلیے نماز پڑھے اور مہماں کا احترام کرے اور خیرا ت دے لیکن اگر کوئی پرندہ کو پالناہے تو کبوتر بہتر ہے ۔