سوال بخاری میں ایک حدیث ہے کہ قاتل اور مقتول دونون جنت میں جائے گا کہ قاتل اس وجہ سے جنت میں جائے گا کہ وہ اللہ کی درگاہ میں توبہ کرےگا اوراللہ اس کو قبول کرے گا تو سوال یہ ہےکہ اللہ کسیے معاف کرے گا جبکہ مقتول لے ورثا معاف نہ کرے ؟ اس کی وضاحت کرے ۔

جواب حقوق اللہ میں توبہ ہے لیکن حقوق العباد میں آپ کی بات بالکل درست ہے توبہ بھی کرنا پڑے گا لیکن جب تک مظلوم یا اس کا ولی معاف نہیں کرے گا اللہ تعالٰی بھی معاف نہیں کرے گا لبتہ حقوق اللہ میں سے مانند نماز وغیرہ جن کا قضا واجب ہے قضا بھی ادا کرنا ہوگا پھر توبہ کریں صرف توبہ قابل قبول نہیں ہے لیکن وہ لغزش جس میں کوئی تدارک قضا کی شکل میں نہیں ہے اس میں پشیمانی کے ساتھ ساتھ توبہ بھی کرے