سوال میں اور میرا یک منہ بولا ایک بھائی ہے سگا بھائی نہیں ہے لیکن مجھے وہ حیثیت سے بہت اچھا لگتاہے تو اگر اچانک یہ ذہین میں آجائے کہ یہ قیامت میں میرا شوہر ہوتو کیا یہ گناہ ہے اور اگر یہ دعاکرے کہ الہی فلان شخص جنت میں میرا ہمسر ہوتو یہ بھی غلط ہے ؟
جواب نہیں نہیں گناہ نہیں بلکہ دنیا میں بھی وہ محرم نہیں ہے تو اس سے شادی کر سکتے ہیں اور دعا کرنے میں بھی کوئی حرج نہیں ہے ۔