# 2921 سوال میرا حق مہر ایک لاکھ طے پایا تھا جس میں سے پانچ ہزار میرے شوہر نے مجھےدیاشادی کے رات اور باقی کا کیا حکم ہے کیا میں وہ لے سکتی ہوں ؟ Question Date: 10/12/2022 جواب جی بالکل آپ لے سکتے ہیں اس میں کوئی حرج نہیں ہے