سوال کیا خواتیں حیض کے ایام میں مسجد میں مجلس کے لیے جاسکتی ہے اور اگر وہ ہال جو نماز کے لیے رکھا ہو اس کے باہر بیٹھ کر مجلس سن سکتی ہے ؟
جواب خواتین کے لیے حیض کے ایام میں مسجد میں ٹھیرنا حرام ہے
جواب خواتین کے لیے حیض کے ایام میں مسجد میں ٹھیرنا حرام ہے