سوال میر اسوال یہ ہے کہ کیا لڑکیا ں بیوٹی پالر میں کام کرسکتی ہے اور اس کے کورس کرسکتی ہے میں نے کسی سے سنا ہے کہ یہ گناہ کا کام ہے کیونکہ اپ اس کو تیار کرتی ہےاور وہ باہر نامحرم کو دیکھاتی ہے اس کی وضاحت کرے ؟

جواب پہلی بات یہ ہے کہ وہ نامحرم کو دیکھا تی ہے یہ ہمیں معلوم نہیں اور ممکن ہے کہ وہ اپنی زینت کے لیے یا اپنی شوہر کے لیے کرتی ہوتو یہ ٹھیک ہے اس میں کوئی اشکال نہیں ہے اور اگر وہ دیکھاتی بھی ہوتو آپ نیت یہ نہ کرے کہ وہ باہر کسی کو دیکھاتی ہے بلکہ اپ صرف یہ نیت کرے کہ وہ اپ کے پاس آئی ہے تو صرف اس کی خواہش یہ ہے اس بناپر کرےاور وہ بعد میں جاکر نامحرم کو دیکھائے تو یہ اس کا گناہ شمار ہوگا آپ پر کچھ بھی نہیں ہے