سوال ایک محکمہ میں ڈرائیونگ کی بھرتی آئی ہوئی ہے ایک بندہ نے مجھے کہاہے کہ اپ مجھے پیسہ ٹھورا دے میں آپ کو لگا دوں گا جب کہ وہ LTV مانگتاہے جبکہ میرے پا س صرف موٹر کی لائسنس موجودہے تو کیا اس کوپیسہ دینارشوت کے زمرے میں اتاہے اور کیا میں پیسہ دے کر نوکری حاصل کرسکتا ہوں اور میں صحیح طرح سے گاڑی چلاسکتا ہوں ؟
جواب اگر آپ کو اس کام میں مہارت ہو اور آپ یہ کام کرسکتاہو اور آفس والے آپ کو قبول کرے تو ٹھیک ہے آپ یہ کرسکتاہے ۔