سوال اشاروں میں نماز پڑھنے کا کیا طریقہ ہے اس کو بیاں کرے ؟اور اگر کوئی سوتے میں نماز پڑھے تو کیا رکوع اور سجدے صر ف انکھوں کرنا ہے ؟

جواب اشاروں میں نماز پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ رکوع کے لیے کردن کا جکنا اور یا انکھوں کوٹھوڑا بند کرنا اور سجدہ کے لیے اگر گردن سے اشارہ کرے تو رکوع سے ٹھوڑا زیادہ جکنا اور انکھوں سے کرے تو انکھوں کو بند کرنا یہ ہے اور اگر سوتے میں کرے تو صرف انکھوں سے کرنا ہے