سوال ور اگرکسی نے منت مانی ہو کہ مسلسل دس یا پندرہ دن روزے رکھیں گے ۔پھر منت کے 8روزے رکھ لیے ہوں اور پھر مجبوراً کہیں جانا پڑے تو جب دوبارہ روزے رکھیں گے تو وہیں سے countinue کریں گے یا دوبارہ سے چونکہ منت مسلسل 15دن روزہ رکھنے کی ہے؟
جواب جہاں سے آپ سفر کیا ہے وہاں سے آگے بڑھنا ہے ۔