سوال میرا سوال یہ ہے میں ایک بیوہ خاتوں ہوں میرے شوہر نے جو پیسہ میرے لیے چھوڑ کر گیا ہے میں ان کو کسی بینک میں فکس ڈپوزت کرناچاہتاہوں جس پر مجھے کافی فائدہ ملتاہے میں نے کہیں سے سنا ہے کہ آپ کے کام مسلمان ملک میں نہیں کرسکتاہے لیکن غیر مسلم ملک میں یہ کرسکتاہے اور اپ غریب بیوہ ہے اس وجہ سے بھی اپ یہ کام کرسکتاہے تو مجھے نہیں پتہ کہ یہ کام کیا ہے اس حوالے سے میری رہنمائی فرمائے ؟
جواب چونکہ اپ غیر مسلم ملک میں اس عنوان سے کیونکہ دینے والا غیر مسلم ہے اس وجہ سے اپ کو یہ کرنا جائز ہے اور مد ت اپ کے اختیار میں ہے اپ جتنا چاہے رکھ سکتا ہے