سوال میرا خمس ادا کرنے کی ڈیٹ 15دسمبر فکس ہے اب دو تین ماہ پہلے کچھ اماونٹ آئی اکاؤنٹ میں ۔۔۔اس رقم کیلیے یہ سوچا ہے کہ اس سے عمرہ کریں گی ۔اب اس نیو رقم پر سال مکمل نہیں ہوا اس رقم پر بھی خمس ہوگا ؟ یا باقی چیزوں کا روٹین وائز خمس ادا کریں؟

جواب اگر آپ کے خمس کی تاریخ معین ہے تو اس دن جتنا رقم اپ کے پاس ہے اس پر خمس واجب ہوگا ہر پیسے کےلیے سال کا مکمل ہونا ضروری نہیں ہے کیونکہ ہر پیسہ کےلیے سال کا ہونا ضروری ہو تو اس صورت میں تاریخ فکس کرنے کا فائدہ نہیں ہوا تو معین تاریخ سے پہلے آپ کسی کارواں والے کی حوالہ کے کہ میں نے ا س سے عمرہ کرنا ہے کہ کر اور اس کوخرچ کرے تو ٹھیک ہے ورنہ اس پر بھی باقی پیسوں کی طرح خمس واجب ہوگا